منطق عقلیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (منطق) حقیقت کی دریافت عقلی دلائل سے کرنا اور اس کی بنیاد بے لوث فکر پر رکھنا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (منطق) حقیقت کی دریافت عقلی دلائل سے کرنا اور اس کی بنیاد بے لوث فکر پر رکھنا۔